امام باقر ؑ سے زید شحام سے فرمایا کہ وسعت رزق کے لیے ہر واجب نماز میں سجدے میں یہ دعا پڑھو اے بہترین ذات جس سے مانگا جاتا ہے اور اے بہترین عطا کرنے والے مجھے رزق دے اور میرے عیال کو رزق دے اپنے فضل سے کیونکہ یقینا تو بڑا فضل کا مالک ہے دعائے امام بطور حرز