حرز مہر و محبت ہرن کی کھال پہ ماہر عامل کے ہاتھ سے تحریر شدہ ہے جوکہ معصومین علیہ السلام سے مستند ہے اور زوجین میں محبت و اتفاق کے لئے ایک بہترین مجرب نسخہ ہے، اسکو اپنے پاس رکھنےیا گھر میں کسی پاکیزہ جگہ پہ رکھ لینے اور اللہ عزوجل سے بہتری کا یقین رکھ لینے سے بے پنا فوائد حاصل ہونگے، ان شااللہ