جنات سے بچنے کے لیے بہترین تعویذ
رسول اللہ (ص)کا جنوں کے نام خط جو "حرز ابو دجانہ" سے جانا جاتا ہے،
حضرت ابو دُجانہ رضی اللہ عنہ نے آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم سے اپنے گھر میں جنات کى آمد اور ان کى ایذا رسانى کى شکایت کى تو آنحضرت (ص) نے حضرت ابو دُجانہ رضی الل...
جنات سے بچنے کے لیے بہترین تعویذ
رسول اللہ (ص)کا جنوں کے نام خط جو "حرز ابو دجانہ" سے جانا جاتا ہے،
حضرت ابو دُجانہ رضی اللہ عنہ نے آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم سے اپنے گھر میں جنات کى آمد اور ان کى ایذا رسانى کى شکایت کى تو آنحضرت (ص) نے حضرت ابو دُجانہ رضی اللہ عنہ کو جنات کے نام ایک تحریر لکھوا کر دی، جس کے نتیجے میں جنات منت سماجت کر کے ان کى ایذا رسانى سے باز آگئے، چنانچہ آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم کا لکھوایا ہوا وہ خط جنات کے شر سے حفاظت کے لیے ایک مجرب تعویذ کے طور پر استعمال ہونے لگا، جو "حرزِ ابی دُجانہ رضی اللہ عنہ" کے نام سے مشہور ہے،
View More