حرز چہاردرہ معصومینؑ پہ ہر معصوم ؑ سے منسوب ایک مجرب حرز درج ہے جوکہ کئی مسائل کے حل اور خیر و برکت کت لئے بہت مفید ہیں،
اس میں شامل ہیں
نبی مکرم (ص) سے مروی (جنوں اور شیطانوں کے شر سے حفاظت کےلئے ایک حرز)
ظلم وظالم سے بچاو کےلئے امام علیؑ سے مروی حرز
بیماری ...

بیماری کو دفع اور مریض کی صحت یابی کے لیے سیدہ فاطمۃ الزہرہ(س)کا حرز
مشکلات کی اسانی کے لیے حضرت حسن علیہ السلام سے مروی حرز
جادو کے توڑ اور شیاطین سے حفاظت کے لیے امام حسین علیہ السلام کا حرز
خدا کا مشکور ہونے اور حاجات کی قبولیت کے لیے امام زین العابدین علیہ السلام کا حرز
ضروریات کے پورا ہونے کے لیے امام باقر علیہ السلام کا حرز
نا امیدی اور اداسی کو دور کرنے کے لیے امام جعفر صادق علیہ السلام کا مروی حرز
مشکلات کی اسانی اور زندگی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے امام موسی کاظم علیہ السلام کا حرز
قسمت کھولنے کے لیے امام رضا علیہ السلام سے مروی ایک تعویذ
نظر بد سے حفاظت اور دکھوں کے خاتمے کے لیے امام جواد علیہ السلام سے مروی ایک حرز
امام ہادی علیہ السلام سے مروی حرز جو معاشرے میں عزت و وقار عطاء کا با
View More